خبریں

نیٹ تنازعہ: معاملہ بے ضابطگیوں سے زیادہ اگزام سینٹر میں ہونے والی گڑبڑیوں کا ہے

ویڈیو: نیٹ — یوجی اگزام کے حوالے سے تنازعہ کے درمیان حکومت نے 1563 طلباء کے گریس نمبر رد کر نے کے بعد انہیں دوبارہ امتحان دینے کو کہا ہے۔ تاہم، کریئرز 360 کے بانی مہیشور پیری کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ صرف گریس مارکس سے کہیں  بڑا ہے۔ ان سے بات چیت۔