فکر و نظر

عام بجٹ کیا واقعی عام آدمی کے لیے ہے؟

ویڈیو: وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو فائدہ پہنچانے کے کئی دعوے کیے ہیں۔ کیا بجٹ واقعی عام لوگوں کے لیےمفید ہے؟ دی وائر کی مدیرہ سیما چشتی اور سینئر صحافی سنجے کے جھا کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہی ہیں میناکشی تیواری۔