ویڈیو: کیا نریندر مودی کی ڈونالڈ ٹرمپ سے دوستی کے دعوے ملکی مفاد میں کام کر رہے ہیں؟ ٹرمپ کہتے ہیں کہ دوستی اپنی جگہ، لیکن وہ ہندوستان پرٹیرف (ٹیکس) لگائیں گے ہی ، تو کیا ٹرمپ کے ریسیپروکل ٹیرف ہندوستانی معیشت پر اثر انداز ہوں گے؟ دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو کے ساتھ میناکشی تیواری کی بات چیت۔
Categories: خبریں, عالمی خبریں, ویڈیو