جون 2017میں مدھیہ پردیش کے مندسور میں احتجاج کر رہے کسانوں پر پولیس نے گولی چلائی ،جس میں 6کسان مارے گئے اور آٹھ گھائل ہوئے تھے ۔گھائل کسانوں کو پانچ پانچ لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ۔جب تین مہینے تک انہیں معاوضہ نہیں ملا ،تب گھائل کسانوں نے 9 دن تک دھرنا دیا ،تب جاکر 8میں سے 6کسانوں کو معاوضہ ملا ۔دو گھائلوں کو ابھی تک کوئی معاوضہ نہیں ملا ہے۔
نوٹ : یہ ویڈیو گھائلوں کو معاوضہ ملنے سے پہلے ستمبر کے آخری ہفتے میں رکارڈ کیا گیا ۔
Categories: حقوق انسانی, خبریں, ویڈیو