جنتر منتر پر جلائی گئیں شہریت ترمیم بل کی کاپیاں شیئر کریں وشال جیسوال 11/12/201911/12/2019 ویڈیو: لوک سبھا میں پاس ہوئے شہریت ترمیم بل کی مخالفت میں نئی دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ۔ مظاہرین سے وشال جیسوال کی بات چیت۔