خبریں

تمل ناڈو: تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شامل ہو ئے غیر ملکی شہری حراستی کیمپ میں رہنے کو مجبور

ویڈیو: تمل ناڈو حکومت نے مارچ مہینے میں تبلیغی جماعت کے اجتماع  میں شامل ہوئے ایشیا،یورپ اور افریقی ممالک کے کل 129 غیرملکی شہریوں  کو ایک سینٹرل جیل میں رکھا ہے۔ ان کے اہل خانہ  کے مطابق، ان کے ساتھ بے حد غیرانسانی سلوک کیاجا رہا ہے، وہیں وکیلوں کا ماننا ہے کہ یہ کارروائی غیرقانونی ہے۔