خبریں

بہار گینگ ریپ متاثرہ کو ملی ضمانت لیکن معاونین کیوں ہیں جیل میں بند؟

ویڈیو: گزشتہ11جولائی کو بہار کے ارریہ میں گینگ ریپ متاثرہ اور دومعاونین کو کورٹ کی ہتک  کے الزام  میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔ریپ متاثرہ  کو ارریہ کورٹ نے خصوصی شنوائی کرتے ہوئے ضمانت دے دی ہے۔ حالانکہ ان کی دو ساتھیوں  جن جاگرن شکتی تنظیم  کی کارکن تنمیہ نویدتا اور کلیانی کو ضمانت نہیں ملی ہے۔