خبریں ناگالینڈ تشدد: کیا ہے پورا معاملہ سنگیتا بروآ پیشاروتی 11/12/2021 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: گزشتہ چار دسمبر کو ناگالینڈ کے مون ضلع میں سیکورٹی فورسزکی مبینہ گولی باری میں14عام شہریوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ کے بعد مختلف طلبہ تنظیموں اور سیاسی پارٹیوں نے فوج کو خصوصی اختیارات دینے والےاے ایف ایس پی اے ہٹانے کی مانگ کی ہے۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: خبریں, فکر و نظر, ویڈیو Tagged as: AFSPA, Amit Shah, Anti-Insurgency, Anti-Insurgency Operation, Armed Forces (Special Powers) Act 1958, Civil society groups, Daily-Wage Labourers, Mon District, Nagaland Killings, North East, NSCN(IM), Oting Village, Peace Talks, security forces, The Wire, Tiru Village