خبریں

روہنگیا-بنگلہ دیشی کے نام پر اب کیا دہلی کے جیت پور میں چلے گا بلڈوزر؟

ویڈیو:  گزشتہ دنوں جنوبی دہلی کے کونسلر کے کے شکلا نے جیت پور کا دورہ کیا اور دعویٰ کیا کہ اس علاقے میں بنگلہ دیشی اور روہنگیا رہتے ہیں اور اس علاقے سے تجاوزات کو ہٹایا جانا چاہیے۔ دی وائر کی ٹیم نےجیت پور میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا وہاں رہنے والے روہنگیا ہیں۔