خبریں

گزشتہ کئی سالوں سے دہلی میں پانی کی قلت، آخر  کون ہے ذمہ دار؟

ویڈیو:  دہلی ملک کی راجدھانی ہے، لیکن ہر سال گرمیوں کے موسم میں مانسون شروع ہونے سے پہلے یہاں پانی کی قلت  شروع ہو جاتی ہے۔ دہلی کو پانی  کی جتنی ضرورت ہے، اتنی سپلائی نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ سے ہر سال دہلی میں پانی کا بحران پیدا ہوتا ہے۔