خبریں

’ملک جرائم سے پاک نہیں ہو رہا، جرائم پیشہ افراد بے خوف ہو رہے ہیں‘

ویڈیو: جنتر منتر پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے خلاف احتجاج کرنے والے کھلاڑیوں کی حمایت میں دہلی کی دس خواتین تنظیمیں سامنے آئیں، جہاں ہزار سے زیادہ خواتین نے ایک مارچ نکالتے ہوئے  سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔