کنہیا کمار کا مضمون: جے این یو پر حملے کا مطلب ہے جیو یونیورسٹی کو ماڈل بنانا
عجیب بات ہے کہ ملک کے وزیر اعظم لگاتار 5 ٹریلین ڈالر کی اکانومی بنانے کی بات کہہ رہے ہیں لیکن 5000ہزار بچوں کو پڑھانے کےلیے ملک کی حکومت کے پاس پیسہ نہیں ہے۔