Author Archives

نندنی سندر

(السٹریشن: پری پلب چکرورتی/ دی وائر)

عمر خالد: ایک ذہین مؤرخ، جس کی قید اکادمک دنیا کے لیے بڑا خسارہ ہے

حکومت عمر خالد کو ان کے مذہب کے دائرے میں محدود کر دینا چاہتی ہے، حالاں کہ وہ ایک سنجیدہ اور ذہین محقق ہیں، جن کے پی ایچ ڈی کا موضوع سنگھ بھوم کا قبائلی معاشرہ ہے۔ ڈاکٹریٹ کا یہ مقالہ ایک ایسے شخص کی ذہنی افتاد کو پیش کرتاہے، جو جمہوریت اور اس کے عمل پر اپنے تبحر علمی کا ثبوت دیتے ہوئے استدلال کر رہا ہے۔

دروپدی مرمو وزیر اعظم نریندر مودی کے ہمراہ۔ (فوٹو بہ شکریہ: ٹوئٹر)

مہابھارت کی دروپدی ناانصافی کے خلاف سینہ سپر تھیں – صدر جمہوریہ کے طور پر ملک کو ایسی ہی دروپدی چاہیے

مہابھارت کی دروپدی ایک وفادار بیوی اور بیٹی تھیں، لیکن جب ناانصافی کا سامنا کرنا پڑا تو انہوں نے سب سے سوال پوچھنے کی ہمت کی۔ امید کرنی چاہیے کہ آر ایس ایس کی ایک وفادار بیٹی ہونے کے باوجود دروپدی مرمو وقت آنے پر انصاف کے لیے کھڑی ہوں گی۔

سلگیر میں مقامی افراد  کا مظاہرہ ۔ (فوٹو:نندنی سندر)

بستر کے ’شاہین باغ‘ میں نوجوانوں کی قیادت والی منفرد احتجاجی تحریک

بسترڈویژن کےسکما ضلع کےسلگیرگاؤں میں سی آر پی ایف کے کیمپ کے خلاف عوامی تحریک کو دبانے اور ماؤنواز بتانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، لیکن اس پر امن احتجاج کے آسانی سے ختم ہونے کے آثارنظر نہیں آتے۔

10دسمبر کو کسانوں کے مظاہرہ میں گرفتار کیے گئے سماجی  کارکنوں کےلیےاپنی حمایت کا اظہار کرتے مظاہرین۔ (فوٹو: د ی وائر)

’ پھوٹ ڈالو اور راج کرو‘ کی پیروی کر نے والوں کے لیے آدی واسی کسان نہیں ہیں

ایک جانب کارپوریٹس تمام اقتصادی شعبوں اور ریاستوں کی سرحدوں میں اپنے کام کی توسیع کے لیےآزاد ہیں، وہیں ملک بھر کے کسانوں کےزرعی قوانین کے خلاف متحد ہونے پر بی جے پی ان کی تحریک میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Diwali-junaid

جب جنید کا خاندان عید نہیں منا سکا تو میں دیوالی کیسے مناؤں

محض ایک ہندو ہونے سےزیادہ انسان ہونا ضروری ہے۔ اس سال دیوالی پرمیرے گھر میں تواندھیرا رہے گا،لیکن میرے من کا کوئی گوشہ ضرور روشن ہوگا۔ بچپن میں کسی سال کے کلینڈر میں میرے لیے صرف دو موقعے سب سے ضروری ہوتے تھے ،ایک میرا جنم دن اور […]