نوے کی دہائی میں دوردرشن پر نشر ہوئے سیریل‘شانتی’ سے چرچہ میں آئے اداکار راجیش جیس حال ہی میں‘اسکیم 92’،‘پاتال لوک ’اور ‘پنچایت’جیسی ویب سیریز میں نظر آ چکے ہیں۔ ان سے پرشانت ورما کی بات چیت۔
کو رونا وائرس کے مدنظر جاری لاک ڈاؤن کے بیچ امیتابھ بچن اور آیوشمان کھرانہ کی فلم ‘گلابو ستابو’ سنیما گھروں کے بجائے سیدھے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ریلیز ہو رہی ہے۔ کچھ اور فلمیں ہیں، جو اب سیدھے انہیں پلیٹ فارمز پر ریلیز ہونے والی ہیں۔ ایسے میں سنیما گھروں کے سامنے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز نے نیامسئلہ کھڑا کر دیا ہے۔
انٹرویو: آسامی فلم ‘راگ ‘اور بوڈو زبان کی فلم ‘جولے : دی سیڈ’کی ہدایت کار اوراداکارہ رجنی بسومتاری سے پرشانت ورما کی بات چیت۔
انٹرویو : دشمن، سنگھرش، سُر:دی میلوڈی آف لائف اور قریب قریب سنگل جیسی فلمیں بنانے والی ہدایت کار تنوجہ چندرا سے پرشانت ورما کی بات چیت۔
کولکاتہ میں گزشتہ منگل کو اپنے روڈ شو کے دوران ہوئے تشدد کے میڈیا کوریج سے مجروح کیوں ہیں بی جے پی صدر امت شاہ؟
ویڈیو: معروف ایکٹر، قلمکار اور ڈراما نگار مانو کول اور –البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتاہے فلم کے ڈائریکٹر سومتر راناڈے سے پرشانت ورما کی بات چیت۔
انٹرویو : ’یہ وہ منزل تو نہیں ‘، ’دھاراوی ‘، ’اس رات کی صبح نہیں ‘، ’ ہزاروں خواہشیں ایسی ‘جیسی فلمیں بنانے والے نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سدھیر مشرا سے پرشانت ورما کی بات چیت۔
منوج باجپئی بالی ووڈ کے ان گنے چنے فنکاروں میں سے ہیں جو ہٹ یا فلاپ کی فکر کئے بغیر اپنا کام کرتے ہیں۔ اپنی فلم ‘رخ’ سے وہ ایک نئی شکل میں ناظر سے روبرو ہوںگے۔ بہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے دلّی آئے منوج باجپئی […]
پنکج ترپاٹھی بہار کے چھوٹے سے گاؤں سے جب پٹنہ پہنچے تو ان کو ڈاکٹر بننا تھا،لیکن وہ ایک اسٹوڈنٹ کے طور پر سیاست میں کود پڑے۔ ایک چھوٹی سی جیل سفر کے بعد وہ رنگین دنیاکی طرف مڑے اور اب ان کا سفر گلیمر کی دنیا تک […]