Author Archives

راجن جھا | سنجیو کمار

بہار الیکشن: کیا پٹنہ میں ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کانگریس کو نئی توانائی دے پائے گی؟

بہار میں متعدد پسماندہ برادریاں ہیں،جن کی آبادی اچھی خاصی ہے۔لیکن ان میں مناسب سیاسی نمائندگی نہیں  ہے۔ یہ برادریاں درج فہرست ذات کا درجہ اور ریزرویشن حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ کانگریس اس دلت مرکوز سیاست کا محور بننا چاہتی ہے۔ کانگریس نے روی داس برادری کے لیڈر کو ریاستی صدر بھی بنایا ہے۔ لیکن کیا یہ وہ ان بکھری ہوئی برادریوں کو متحد کر پائے گی؟