مہاکمبھ کا مایا جال: وی آئی پی کا جلوہ اور عام لوگ بے حال
حادثے کے دو دن بعد بھی پریاگ راج میں صورتحال ابتر ہے۔ دودھ اور اخبار بھی لوگوں کے گھروں تک نہیں پہنچ پائے ہیں۔ شہر کی سڑکوں پر بے تحاشہ بھیڑ کے درمیان گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔