ایک دور میں فیک نیوز کے سہارے ہندوؤں کو بیماری پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا
امریکی تاریخ سے متعلق ایک صفحہ بتاتا ہے کہ میڈیا اور دانشوروں کے ایک طبقہ کے ذریعےحمایت یافتہ نسل پرستی اورفرقہ واریت کا زہر طویل عرصے سے سیاست کا کھاد پانی ہے۔
امریکی تاریخ سے متعلق ایک صفحہ بتاتا ہے کہ میڈیا اور دانشوروں کے ایک طبقہ کے ذریعےحمایت یافتہ نسل پرستی اورفرقہ واریت کا زہر طویل عرصے سے سیاست کا کھاد پانی ہے۔
دنیا بھر میں چین کے بعد ہندوستان دوسرے نمبر ہے، جس کے ارب پتی شہریت چھوڑ دیتے ہیں۔ 2015 اور 2017 کے درمیان 17000 امیر ترین ہندوستانیوں نے پیارے ہندوستان کو چھوڑ دیا۔
ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان میں ہر مہینے 13 لاکھ لوگ کام کاج کرنے کی عمر میں داخل ہوتے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان کی روزگار شرح لگاتار گر رہی ہے۔