مہاراشٹر: گڑھ چیرولی میں چل رہا ہے خود سپردگی کا کھیل
2003 میں مہاراشٹر حکومت نے نکسل مخالف مہم کے تحت گاؤں کو ‘ نکسل سے آزاد ‘ بنانے کے لئے انعام دینا شروع کیا۔ اس عمل میں عام گاؤں والوں کو نکسلی بتاکر فرضی خود سپردگی کروایا جا رہا ہے۔