کشمیر:’ایڈوائزری تو ہٹی لیکن ہم جانتے ہیں سیاح نہیں آئیں گے‘
ڈل جھیل کے ایک گھاٹ پر دھوپ سیکنے اور کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بحث و تمحیص میں مصروف شکارا والوں کے ایک گروپ نے بتایا کہ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بند ہوجانے سے وہ روزی روٹی سے محروم ہوچکے ہیں۔