جن گن من کی بات : حکومت سے سوال اور بابری مسجد انہدام کے 25 سال
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے حکومت سے سوال پوچھنے کی ہمت اور بابری مسجد انہدام کے 25 سال پر ونود دوا کا تبصرہ
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے حکومت سے سوال پوچھنے کی ہمت اور بابری مسجد انہدام کے 25 سال پر ونود دوا کا تبصرہ
‘جب میں پیچھے کی طرف دیکھتا ہوں تو پاتا ہوں کہ یہ کوئی ایک پل،ایک گھنٹے، ایک دن، یا ایک ہفتے کا کام نہیں تھا۔ یہ تو برسوں سے چلے آ رہے سیاسی عمل کا اختتام تھا، اختتام بھی کیا کہئے کہ یہ عمل تو ابھی جاری ہے، […]