کھیل کی دنیا: سنگاپور اوپن بیڈ منٹن میں جاپان کی بڑی کامیا بی، ٹائیگر ووڈس کی واپسی اورہندوستانی کرکٹ ورلڈ کپ ٹیم
سنگاپور اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ بیڈمنٹن کا ایک بڑا ٹورنامنٹ مانا جاتا ہے جس میں جاپان نے اس بار تین خطاب جیت کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
سنگاپور اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ بیڈمنٹن کا ایک بڑا ٹورنامنٹ مانا جاتا ہے جس میں جاپان نے اس بار تین خطاب جیت کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
ایسا مانا جاتا ہے کہ ہندوستان میں کھو کھو کا آغاز بڑودہ میں ہوا۔گجرات، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں اس کے مقابلے ہوتے رہتے ہیں اب کھو کھو لیگ کے شروع ہونے سے ہو سکتا ہے ہندوستان کے دوسرے شہرو ں میں بھی اس کھیل کو مقبولیت ملے اور لوگ کھو کھو کی جانب راغب ہوں۔
210رنوں کی غیر مفتوح اننگ کھیل کر فخر زماں پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے پہلی ڈبل سنچری بنانے والے کھلاڑی بھی بنے۔اس سے پہلے اب تک پاکستان کی جانب سے سب سے بڑا اسکور 194رنوں کا تھا جو سعید انور نے21سال پہلے ہندوستان کے خلاف بنائے تھے۔
عام طور پر کسی بھی ٹیم کی ناکامی کے لئے پوری ٹیم ذمہ دار ہوتی ہے ایسے میں اگر کسی ٹیم کو شکست ملتی ہے تو اس کے لئے کسی ایک کھلاڑی کو تنقید کا نشانہ بنانا اور ذہنی طور پر پریشان کرنا کسی بھی طرح سے مناسب نہیں ہے۔