رویش کا بلاگ: بی جے پی کو بھروسہ ہے کہ نوجوان اپنی بے روزگاری سینے سے چپکائے اس کو ناچتے-گاتے ووٹ دے آئیں گے
انتخابی منشور میں سرکاری نوکریوں کو ایک لفظ کے لائق نہ سمجھکر بی جے پی نے ثابت کر دیا ہے کہ اس کے لئے نوجوان اور روزگار دونوں کا مطلب بدل گیا ہے۔