کبھی بی جے پی کی نظر میں جمہوریت بچانے والے آج اس کی آنکھ کی کرکری کیوں بن گئے ہیں؟
آج جن لوگوں کو ارون جیٹلی “ادارے میں رکاوٹ ”بتا رہے ہیں، ان کو یو پی اے2 کے دورحکومت کے وقت بد عنوانی کے خلاف آواز اٹھانے پر بی جے پی نے سرآنکھوں پر بٹھایا تھا۔