راجستھان: تمام سیاسی پارٹیوں نے خانہ بدوشوں کوٹھگنے کا کام کیا ہے
راجستھان کی آبادی میں تقریباً55 لاکھ لوگ خانہ بدوش کمیونٹی سے آتے ہیں لیکن بی جے پی اور کانگریس کے پاس ان کو لےکر نہ کوئی پالیسی دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی نیت۔