سری لنکا : نئے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد منظور
سری لنکا کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم راجا پاکشے کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کر لی ہے۔ یہ اجلاس سپریم کورٹ کی جانب سے منگل تیرہ نومبر کے ایک حکم کی روشنی میں اسپیکر نے طلب کیا تھا۔