ریلوے میں ہیلپر بننے کے لئے گریجویٹ سے لےکرپوسٹ گریجویٹ تک نے دی درخواست
ریلوے کے اعداد و شمار کے مطابق کھلاسی اور ہیلپر کے عہدوں کے لئے درخواست دینے والے 419137 امیدواروں کے پاس بی ٹیک اور 40751 امیدواروں کے پاس انجینئرنگ میں ماسٹرس ڈگری ہے۔
ریلوے کے اعداد و شمار کے مطابق کھلاسی اور ہیلپر کے عہدوں کے لئے درخواست دینے والے 419137 امیدواروں کے پاس بی ٹیک اور 40751 امیدواروں کے پاس انجینئرنگ میں ماسٹرس ڈگری ہے۔
ریلوے بورڈ نے مختلف زون کے جنرل مینجر کو خط لکھا۔ خط کے مطابق 11040 عہدے نشان زد کئے گئے ہیں جو یا تو کافی وقت سے خالی رہے ہیں یا پھر ٹیکنالوجی کی وجہ سے ان کی اب ضرورت نہیں رہ گئی ہے۔