روپے میں گراوٹ، این پی اے میں اضافہ باعث تشویش ہے : سابق آر بی آئی گورنر
ریزرو بینک کے سابق گورنر بمل جالان نے کہا کہ ملک خراب سسٹم ، مختلف مدعوں پر ریاستوں میں مظاہرے اور مذہبی شدت پسندی جیسے مسائل کا سامنا کررہا ہے۔