سرکاری خزانے میں یہ بے روزگار نوجوان کتنا مالی تعاون دیتے ہیں۔مدھیہ پردیش کے ویاپم گھپلے کے دوران یہ راز فاش ہو اتھا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں تقریباً86 لاکھ بے روزگاروں نے مختلف سرکاری نوکریوں کے لئے جو فارم بھرے تھے اس فارم کی فیس سے حکومت کو چار سو تیس کروڑ کی آمدنی ہوئی ہے۔
واقعہ چھندواڑا ضلع کا ہے۔ 14 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ مہوا ٹولہ کے جنگلوں میں دو لوگوں نے ریپ کیا، وہ ان کے چنگل سے نکل بھاگی تو راستے میں تین دوسرے لوگوں نے پھر ریپ کیا۔
عدالت نے جمعرات کو اس کے سامنے پیش نہیں ہونے والے ملزمین کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کیے ہیں ۔ بھوپال: مدھیہ پردیش کے پروفیشنل اکزامنیشن بورڈ (وياپم) گھوٹالے کی جانچ کر رہی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت میں جمعرات کو یہاں […]
سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو ویاپم معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ اس معاملے میں سی بی آئی کی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ ریکیٹیئرس نے امیدواروں اور سالوور کو وياپم کے حکام کی مدد سے ایک دوسرے کے رول نمبر فراہم کئے اور […]