پاکستان : توہین مذہب معاملہ میں آسیہ بی بی کی سزائے موت ختم
پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے الزام میں قید آسیہ بی بی کی سزائے موت کے فیصلے کو ختم کر دیا ہے۔ مسیحی خاتون نے اپنی موت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔