جھارکھنڈ : جب مدھو منصوری کا گیت سنکر ایک دوشیزہ نے گنوائی تھی اپنی جان…
بچپن سے ہی میرے من میں یہ بات بہت کھٹکتی تھی کہ ہمارے جل، جنگل اور زمین، وکاس کے جھوٹے نام پر چھینے جا رہے ہیں۔ ہم کہاں جائیںگے۔ ایسی کئی بات من میں رہ رہ کر ابھر آتی۔
بچپن سے ہی میرے من میں یہ بات بہت کھٹکتی تھی کہ ہمارے جل، جنگل اور زمین، وکاس کے جھوٹے نام پر چھینے جا رہے ہیں۔ ہم کہاں جائیںگے۔ ایسی کئی بات من میں رہ رہ کر ابھر آتی۔
عزیز انصاری نے ناگپوری بولی میں تقریباً 4ہزار نغمے لکھے اور گائے۔ان کے ٹھیٹ اور قدیم ناگپوری نغمات میں گاؤں کا دردوغم ہے تو مقامی تہذیب کی خوشبو بھی ہے۔ خیرسگالی کے پیغام ہیں تو سماجی برائیوں پر طنز بھی۔