کارسیوکوں کو مجاہد آزادی کے برابر مانا جائے : ہندو سنت
یہ مودی اور یوگی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان لوگوں کو رام سیوک کا درجہ دیں اور ان سے مجاہد آزادی کی طرح سلوک کریں جنہوں نے رام جنم بھومی کے دوران اپنی زندگی کی قربانی پیش کی اور اور جیل میں رہے۔