2024 lok sabha election

اجیت پوار (بالکل بائیں) کے مہاراشٹر کے دوسرے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے بعد گورنر کے ساتھ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس اور پرفل پٹیل۔ (تصویر بہ شکریہ: ٹوئٹر/@mieknathshinde)

مہاراشٹر میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات تک سیاسی تماشا جاری رہے گا

این سی پی میں پھوٹ کے بعد شرد پوار کے اگلے قدم کا انتظار ہے۔ مہاراشٹرکو بخوبی جاننے کا دعویٰ کرنے والے بعض سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ پوار کو اس بات کا علم تھا اور یہ سب ان کی خاموش رضامندی سے ہوا ہے۔