Arabic Newspapers

عکاظ : ایران سعودی عربیہ کا ہم پلہ نہیں: سعودی ولی عہد

عرب نامہ : دنیاتیسری عالمی جنگ کی طرف،مغرب اور روس کے درمیان سرد جنگ کاماحول؟

ٹیلرسن کے ہٹائے جانے پر بہت سے روزناموں اور اخبارات نے اپنے تاثرات لکھے ہیں، کچھ اخبارات نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس قدم کو سراہا ہے کیوں کہ ٹرمپ اور ٹیلرسن کی رائے ایران نیوکلیر پروگرام اور قطر کی پابندی پر مختلف تھی ۔

AlSharq

عرب نامہ :شامی بحران  برقرار، سعودی ولی عہد کا دورہ مصر اور اردن کےشاہ عبداللہ دوم کا دورہ ہند

سعودی  ولی عہد محمد بن سلمان  کےمصر کے پہلے سرکاری دورہ کا مشرق وسطی کے اخباروں میں بڑا چرچا رہا۔بالخصوص  2، 3 اور 4 مارچ 2018 کے اخباروں   نےمتعدد اداریے اور مضامین اس دورہ کے تجزیہ پر وقف کیے۔ شامی بحران جوں کا توں برقرار ہے۔ اگرچہ پچھلے […]

" الحیاۃ" : آئیے ہم بحث کرتے ہیں  کہ اسے نسل کشی کہا جائے یا صرف  قتل عام "

عرب نامہ : شامی حکومت کی بمباری اور فلسطین میں امریکی سفارت خانہ کی منتقلی پربے چینی

’وحشیانہ بمبار ی شروع ہونے کے بعد غوطہ سے جو تصویریں یا مناظر ہم تک پہنچ رہے ہیں وہ خون اور تباہ شدہ گھروں کے گردوغبار سے آلودہ انسانوں کی تصویریں ہیں جس میں وہ یا تو آخری سانسیں لے رہے ہیں یا ان کی سانسیں بند ہوچکی ہیں۔‘

اسرائیل اور ایران نے شام میں سرخ لکیر کراس کی

عرب نامہ :شام میں جنگ کے بڑھتے آثار؟

ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی  کے دورہ فلسطین،متحدہ عرب امارات، عمان کا مشرق وسطی کے اخباروں میں چرچا رہا ، خاص طورسے فلسطینی،اماراتی اور عمانی اخبارات نے اہتمام کے ساتھ ہندوستانی وزیراعظم کی آمداور ہندوستان اور عرب ممالک کے تعلقات پر خبریں،مضامین اور دونوں ممالک کے سیاسی اور غیر سیاسی […]

ArabNama_AshraqAlwast

عرب نامہ :ایران میں احتجاج  کی لو مدھم ، تونس اور الجزائر میں مظاہرے

ایران کے شہروں میں تقریباًدوہفتوں کے بعد خاموشی لوٹ آئی ہے ،لیکن اسی درمیان مہنگائی مخالف اور روٹی کے نام پر ہونے والے مظاہروں نے شمالی افریقن ممالک تونس ، الجزائر اور سوڈان کے دروازں پر دستک دے دی ہے ۔