2016 میں دلتوں کے خلاف امتیاز کے 40 ہزار سے زیادہ معاملے درج ہوئے
وزیر مملکت برائے سماجی انصاف رام داس اٹھاولے نے ایوان میں بتایا کہ 2015 کے مقابلے 2016 میں دلتوں کے خلاف نسلی امتیاز کے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے۔