B.R. Aravindakshan

آر ٹی آئی میں انکشاف – بی جے پی نے 2021-22 میں سرکاری اسکیموں کے نام پر ’پارٹی فنڈ‘ اکٹھا کیا

بی جے پی پر کچھ سال پہلے سوچھ بھارت، بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اور کسان سیوا جیسی سرکاری اسکیموں کے نام پر عوام سے ‘غیر قانونی طور پر’ چندہ اکٹھا کر نے کا الزام لگا تھا۔ صحافی بی آر ارونداکشن کو آر ٹی آئی کے توسط سے معلوم ہوا ہے کہ بی جے پی کو ان اسکیموں کے لیے چندہ جمع کرنے کی کوئی خصوصی اجازت یا منظوری  نہ تو مرکزی حکومت  کے کی کسی وزارت سے ملی تھی، نہ ہی پی ایم او سے۔