ابوالفضل ایودھیا کو رام چندرجی کا رہائشی شہر تو قرار دیتا ہے لیکن ان کی جائے ولادت کا تعین نہیں کرتا نہ ہی کسی ایسے مندر کا ذکر کرتا ہے جو اس جگہ بنایا گیا ہو۔ وہ بابری مسجد کا بھی کوئی ذکر نہیں کرتا۔
شیعہ تاجر اور صنعت کار صفدرکرم علی نے واضح طورپر کہا کہ اہل تشیع اجودھیا میں بابری مسجد تعمیر کرنے کے حق میں ہیں اور شیعہ وسنی بھائی بھائی ہیں اور چند عناصر دونوں کے درمیان اختلاف پید ا کرنے کی ناپاک کوشش کررہے ہیں۔ ممبئی: شیعہ ۔سنی […]
شیعہ پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا ظہیر عباس رضوی نے ممبئی سے یو این آئی کو بتایا کہ بابری مسجد مسئلے پر خودسپردگی کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لکھنؤ: اجودھیا میں بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی […]