اے ایم یو میں دہشت گردی، جگنیش کی پریس کانفرنس اور مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کا سچ
سال نو کی شروعات پر ہی دی ریپبلک ٹی وی نے کئی ہنگامہ خیز خبریں اپنے چینل پر چلائی ہیں اور ٹوئٹر پر ٹرینڈ شروع کیے ہے ۔
سال نو کی شروعات پر ہی دی ریپبلک ٹی وی نے کئی ہنگامہ خیز خبریں اپنے چینل پر چلائی ہیں اور ٹوئٹر پر ٹرینڈ شروع کیے ہے ۔
اونا کی دلت تحریک سے مشہور ہوئے جگنیش میوانی گجرات کی وڈگام سیٹ سے آزاد ایم ایل اے ہیں۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مہاراشٹر بند اور بھیما کورے گاؤں تشدد پر ونود دوا کا تبصرہ