ریاست کےاعلی حکام کی عدم دلچسپی سے ظاہر ہوتا ہے کہ پولیس کو ان کی منظوری حاصل تھی جو حکمراں طبقے کی طرف سے کسی ہدایت نتیجے میں بھی ہو سکتی ہے۔ اور اگراترپردیش میں معاملہ کمیونسٹوں، دلتوں، اقلیتوں یا کچھ اوبی سی برادریوں کا ہو تو اسکے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے یشونت سنہا کے مضمون اور بی ایچ یو تنازعہ پر ونوددوا کا تبصرہ
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے BHU میں احتجاج اور سوبھاگیہ ا سکیم پر ونوددوا کا تبصرہ
لکھنؤ: کاشی ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں ہوئی لاٹھی چارج کے معاملےکا از خود نوٹس لیتے ہوئے قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے ریاستی سرکار سے پورے معاملے کی رپورٹ طلب کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ این ایچ آر سی […]