بہار سے گراؤنڈ رپورٹ : ’ Sorrow of Bihar‘کہی جانے والی کوسی ندی کے باندھوں کے اندر رہنے والے لوگوں سے کیا وعدہ حکومت نے آج تک نہیں نبھایا، لہذا یہاں رہنے والے لوگ بےحد غیر انسانی حالات میں زندگی جینے کو مجبور ہیں۔
اگر حکومتیں ناسمجھ نہیں تو پھر شاید بےحد شاطر ہو گئی ہیں۔ وہ یہ سوال بحث میں نہیں آنے دینا چاہتی ہیں کہ آخر اب ہرسال سوکھا، سیلاب اور ژالہ باری کیوں ہونے لگی ہے؟ ہماری زندگی کاسب سے بڑا حصہ اب سیلاب، سوکھا، طوفان، سنامی، گردباد، ژالہ […]
جن گن من کی بات کے اس ایپیسوڈ میں سنئے ملک میں ریل حادثوں اور سیلاب پر ونود دوا کا تبصرہ
پورے بہار میں سیلاب سے اب تک 72 افراد کی موت ہو چکی ہے ۔ اس وقت سیمانچل خاص طور پر ارریہ، فاربس گنج، جوگبنی، پورنیہ، کشن گنج کا پورا علاقہ زبردست تباہی کی زد میں ہے۔نیپال سے پانی چھوڑے جانے اور مسلسل موسلادھار بارش سے یہ صورت […]