فون پر ایس سی -ایس ٹی کے خلاف اس کی پہچان کو لے کر تبصرہ جرم : سپریم کورٹ
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پبلک پلیس میں فون پر ایس سی-ایس ٹی کے خلاف برادری کی پہچان کو لے کر کچھ بھی تبصرہ کرنے کو جرم قرار دیا ہے۔اس کے لیے 5برس کی قید بھی ہو سکتی ہے۔اس سلسلے میں کورٹ نے ایک شخص کے خلاف […]