ماہرین کی رائے، موجودہ مالی سال میں سات فیصد سے کم رہےگی ہندوستان کی شرح نمو
ماہرین کے مطابق، جی ایس ٹی کی عمل آوری سے پیدا ہوئی رکاوٹیں اور نوٹ بندی کے اثر سے معیشت کی شرح نمو پر اثر پڑےگا۔
ماہرین کے مطابق، جی ایس ٹی کی عمل آوری سے پیدا ہوئی رکاوٹیں اور نوٹ بندی کے اثر سے معیشت کی شرح نمو پر اثر پڑےگا۔
2017 کو ایک ایسے سال کے طور پر یاد کیا جائےگا، جس میں ہندوستانی معیشت کو اپنے ہی ہاتھوں بھاری نقصان پہنچایا گیا۔ ہو سکتا ہے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی آنے والے وقت میں 2017 میں سیاسی معیشت میں آئی رکاوٹوں […]