مدھیہ پردیش میں بچیاں جلکر نہیں مریں، انتظامیہ نے ان کا قتل کیا ہے
اگر حکومتیں بچوں کی ابتدائی دیکھ بھال اور حفاظت پر دھیان دیتیں، تو آج راکھی، مینو اور سیتا زندہ ہوتیں۔
اگر حکومتیں بچوں کی ابتدائی دیکھ بھال اور حفاظت پر دھیان دیتیں، تو آج راکھی، مینو اور سیتا زندہ ہوتیں۔
اگر کسی کو فکر ہوتی تو ملک میں 2008 سے 2015 کے درمیان ہرروز دو ہزار سے زیادہ نوزائیدہ بچوں کی موت نہیں ہوتی۔ ہندوستان میں سال 2008 سے 2015 کے درمیان ہرروز اوسطاً 2137 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔ ملک میں اب بھی بچوں کی موت […]