ایک آدمی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالنے میں کافی وقت لگتا ہے۔ بھیڑ میں کسی کی نظر تو اخلاق کی فیملی کے کسی ممبر سے ملی ہوگی۔ کبھی انہوں نے ایک ساتھ کرانے کی دکان سے ساتھ میں سامان لیا ہوگا۔ کبھی وہ یوں ہی آنگن پر […]
وبھوتی نارائن رائے کی یہ کتاب ہر اس شخص کو پڑھنی چاہئے جو جمہوری ہندوستان کے غیر جمہوری چہرے کو دیکھنا چاہتا ہو ۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر وبھوتی نارائن رائے کے ہاتھوں تحریر کی گئی یہ کتاب فرقہ وارانہ فسادات کی داستان ہی نہیں ہندوستانی مسلمانوں کی […]
بھیڑ کو سیاست اور اقتدار مل کر پیدا کرتے ہیں۔ انہیں ہدایت دیتے ہیں۔ پھر بھیڑ ان کے قابو سے بھی باہر نکل جاتی ہے۔ وہ کسی کی نہیں سنتی۔ 29 ستمبر 2006 کو مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلعے کے کھیرلانجی میں زمین کے تنازعہ میں بھیالال بھوت مانگے […]