ویڈیو: صرف 10 دنوں کے اندر امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا بینک سلیکون ویلی بینک ڈوب گیا، پھر تیسرا سب سے بڑا سگنیچر بینک۔ اس کے بعد یورپ میں 166 سال پرانے سوئٹزرلینڈ کے دوسرے سب سے بڑے بینک کریڈٹ سوئس کی کشتی بھی ڈوب گئی۔ اس کا عالمی معیشت کے ساتھ ہندوستان پر کیا اثر پڑے گا؟
مرکزی حکومت کے 1.35 لاکھ کروڑ قیمت کے سرکاری بانڈوں کی شکل میں بینکوں کو اضافی سرمایہ دینے کے فیصلے کا مطلب ہے کہ ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے بینکوں اور بقائےدار کارپوریٹ گروپوں کو بچایا جا رہا ہے۔ 1.35 لاکھ کروڑ قیمت کے سرکاری بانڈوں کی شکل […]
2019 کے انتخابات سے 18 مہینے پہلے، ہندوستان کی سیاسی معیشت پوری طرح سے لڑکھڑائی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، لیکن نریندر مودی کے ذریعے مسلسل 2022 تک پورے کئے جانے والے ناممکن وعدوں کی جھڑی لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اقتصادی بحران کی خبروں نے اچانک بی […]