جانیے،بینک میں پیسہ جمع کرنے والوں کو حکومت کے مجوزہ قانون سے ڈر کیوں لگ رہا ہے؟
ایسا لگتا ہے کہ مودی کو اخلاقیات اور وطن پرستی کی دہائی دےکر عوام کو تکلیف میں ڈالنے میں مہارت حاصل ہو گئی ہے۔ ہندوستانی متوسط طبقے میں بی جے پی حکومت کو لےکر کتنا عدم اعتماد ہے، اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے […]