dharmatma nishad

دھرماتما نشاد۔ (تمام تصویریں  بہ شکریہ: سوشل میڈیا)

اترپردیش: ایک نوجوان نشاد کارکن کی خودکشی سے اٹھتے سوال

نشاد پارٹی کے کارکن پریشان ہیں۔ پارٹی قیادت عدم تحفظ کے احساس میں مبتلا ہے اور اپنی نااہل اولادوں کو کارکنوں پر مسلط کر رہی ہے۔ کچھ لیڈروں نے وقت رہتے پارٹی چھوڑ دی، لیکن دھرماتما نشاد ایسا نہیں کرپائے۔ ایک نوجوان سیاسی کارکن کی خودکشی وسیع پیمانے پر غوروخوض کا تقاضہ کرتی ہے۔