ڈیجیٹل معیشت کی ان کہی داستان: پس پردہ مزدور اور ان کا استحصال
بنگلور، حیدرآباد اور دہلی میں کی گئی فیلڈ اسٹڈیز سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ڈیجیٹل مزدور کی اوسط آمدنی 12 سے 15 ہزار روپے ماہانہ ہے۔ 60 فیصد ورکرز کے پاس کوئی کنٹریکٹ نہیں ہے۔ 75 فیصد کے پاس سوشل سکیورٹی نہیں ہے۔ 90 فیصد کو نہیں معلوم اصل کمپنی کون ہے۔
