doda admin

’خون سے تلک کرو، گولیوں سے آرتی‘: ڈوڈہ انتظامیہ نے ’انتہاپسندانہ‘ تعلیم دینے پر ٹیچر کو معطل کیا

سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے ویڈیو میں ڈوڈہ ضلع میں ایک سرکاری ٹیچر کوصبح کی اسمبلی میں بچوں سے ‘خون سے تلک کرو، گولیوں سے آرتی کرو’ کا نعرہ لگواتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ مذکورہ ٹیچر کو معطل کر دیا گیا ہے۔