مرکزی حکومت کے ذریعے لائے جا رہے سروگیسی بل کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟
مرکز کی مودی حکومت نے کامرشیل سروگیسی پر لگام لگانے کے لئے سروگیسی ریگولیشن بل، 2019 گزشتہ اگست مہینے میں لوک سبھا میں پاس کیا تھا، جس کے بعد سے اس کی مخالفت شروع ہو گئی ہے۔