ہندوستانی معیشت میں اصلاحات کے اندازے کیا حقیقی تصویر کی عکاسی کر رہے ہیں
چیف اکانومک ایڈوائزر کے ذریعےہندوستانی معیشت میں اصلاحات کے پرامیداندازوں کی حمایت نہ کرتے ہوئے آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس نے خبردار کیا ہے کہ معیشت میں بتدریج بہتری آئے گی۔